ایک خوبصورت نظم
اسے کہنا
گِلے بھی ان سے ہوتے ہیں
جو دل کے پاس ہوتے ہیں
شکایت ان سے ہوتی ہے
جو بے حد خاص ہوتے ہیں
میرا تجھ سے گلہ کرنا
تمہیںیوں ہی رلا دیناخفا کرنا
تیری تائید کے بدلے جفا کرنا
محبت کی علامت ہے
یہ الفت کی علامت ہے
جفا نہ تم سمجھ لینا
محبت میں کبھی ہرگز
اسے دل پر نہیں لینا
اسے کہنا محبت کی
توقع ان سے ہوتی ہے
کہ جن سے یاس ہوتے ہیں
گِلے بھی ان سے ہوتے ہیں
جو دل کے پاس ہوتے ہیں
انتخاب : نیلم خان
اسے کہنا
گِلے بھی ان سے ہوتے ہیں
جو دل کے پاس ہوتے ہیں
شکایت ان سے ہوتی ہے
جو بے حد خاص ہوتے ہیں
میرا تجھ سے گلہ کرنا
تمہیںیوں ہی رلا دیناخفا کرنا
تیری تائید کے بدلے جفا کرنا
محبت کی علامت ہے
یہ الفت کی علامت ہے
جفا نہ تم سمجھ لینا
محبت میں کبھی ہرگز
اسے دل پر نہیں لینا
اسے کہنا محبت کی
توقع ان سے ہوتی ہے
کہ جن سے یاس ہوتے ہیں
گِلے بھی ان سے ہوتے ہیں
جو دل کے پاس ہوتے ہیں
انتخاب : نیلم خان
No comments:
Post a Comment